ہومیوپیتھی بہترین طریقہ علاج ہے. مگر اس ترقی یافتہ دور میں بھی بہت سے لوگ اس طریقہ علاج کے متعلق صحیح معلومات نہیں رکھتے. یہاں تک مشہور ہے کہ ہومیوپیتھک ادویات کا کوئی نقصان نہیں ہوتا یا یہ کہ اس میں ہر بیماری کا شرطیہ علاج موجود ہے اور اس طرح کی اور باتیں اور افواہیں وغیرہ وغیرہ - واضح رہے کہ ہومیوپیتھی کی بنیاد عطائت پر نہیں رکھی گئی- یہ ایک سائنسی طریقہ علاج ہے- جو کسی سرپرستی کے بغیر گزشتہ دو سو سال سےچل رہاہے-
No comments:
Post a Comment