آئی بی ایس یا
Irritable Bowel Syndrome
ایک دائمی اور تکلیف دہ بیماری ہے جو بنیادی طور پر ڈیپریشن، غیر صحت مند غذا، اور عادات کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔
آئی بی ایس میں معدے کا نظام اور آنتوں کی حرکت خراب ہوتی ہیں۔ جسکی وجہ سے مریض گیس، موشنز یا قبض کا شکار رہتا ہے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ مریض کے الٹراساؤنڈ ، پاخانے یا ایچ پلوری کے ٹیسٹس نارمل آتے ہیں ۔
آئی بی ایس کی تین اقسام ہیں ۔
پہلی قسم میں مریض ڈائریا کا شکار ہوتا ہے ۔
دوسری قسم میں مریض کو زیادہ تر قبض رہتی ہے ۔
اور تیسری قسم میں مریض کبھی موشنز اور کبھی قبض کا شکار رہتا ہے
No comments:
Post a Comment